3902 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3902

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۰۲) عَنْ اَبِی قَتَادَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((صَوْمُ یَوْمِ عَرَفَۃَ کَفَّارَۃُ سَنَتَیْنِ، سَنَۃٍ مَاضِیَۃٍ وَسَنَۃٍ مُسْتَقْبِلَۃٍ، وَیَوْمُ عَاشُوْرَائَ کَفَّارَۃُ سَنَۃٍ)) (مسند احمد: ۲۲۹۵۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو قتادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عرفہ کے دن کا روزہ گزشتہ اور آئندہ دو سالوں کا کفارہ ہے اور عاشوراء کا روزہ گزشتہ ایک سال کا کفارہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3902 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۰۲) تخر یـج: اخرجہ مسلم: ۱۱۶۲(انظر: ۲۲۵۸۸)