3890 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3890

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۹۰) عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ صَامَ یَوْمًا فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ زَحْزَحَ اللّٰہُ وَجْہَہٗعَنِالنَّارِبِذَالِکَسَبْعِیْنَ خَرِیْفًا۔)) (مسند احمد: ۷۹۷۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے عوض اسے جہنم سے ستر برس کی مسافت دور کر دیتاہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3890 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۹۰) تخر یـج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ اخرجہ النسائی: ۴/ ۱۷۲، وابن ماجہ: ۸۶۹۰، والترمذی: ۱۶۲۲(انظر: ۷۹۹۰)