3866 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3866
Hadith in Arabic
۔ (۳۸۶۶) عَنْ اَبِی مُرَّۃَ مَوْلٰی اُمِّ ھَانِیءِ أنَّہُ دَخَلَ مَعَ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرِو عَلٰی اَبِیْہِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رضی اللہ عنہ فَقَرَّبَ إِلَیْھِمَا طَعَامًا فَقَالَ : کُلْ ، فَقَالَ : إِنِّی صَائِمُ ، قَالَ : عَمْرُو : کُلْ فَھٰذِہِ الْاَیَّامُ الَّتِی کَانَ رَسُولُ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَاْمُرُنَا بِفِطْرِھَا وَیَنْھٰی عَنْ صِیَامِھَا ۔ قَالَ : مَالِکَ :وَھِیَ اَیَّامُ التَّشْرِیِقِ ۔ (مسند احمد : ۱۷۹۲۰)
Hadith in Urdu
۔ مولائے ام ہانی ابو مُرّہ کہتے ہیں: میں سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے ہمراہ ان کے والد سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے ہاں گئے، انہوں نے ان کی خدمت میں کھانا پیش کیا اور کہا: کھاؤ۔ اس نے کہا: میں تو روزے سے ہوں۔ سیدناعمرو رضی اللہ عنہ نے کہا: کھاؤ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ان دنوں میں افطار کرنے کا حکم دیا ور ان کا روزہ رکھنے سے منع کر دیا۔ امام مالک نے کہا: یہ ایامِ تشریق تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۸۶۶) تخر یـج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ اخرجہ ابوداود: ۲۴۱۸(انظر: ۱۷۷۶۸)