3864 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3864

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۶۴) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَعَثَ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ حُذَافَۃَیَطُوْفُ فِی مِنًی: ((اَنْ لَا تَصُوْمُوْا ہٰذِہِ الْاَیَّامَ فَإِنَّہَا اَیَّامُ اَکْلٍ وَشُرْبٍ وَذِکْرِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۱۰۶۷۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا عبداللہ بن رواحہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو بھیجا کہ وہ منی میں گھوم پھر کر یہ اعلان کریں کہ لوگو! ان دنوں کا روزہ نہ رکھو، کیونکہ یہ کھانے پینے اور اللہ تعالیٰ کے ذکر کے دن ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3864 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۶۴) تخر یـج: حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف۔ اخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۲۸۸۳، ومالک فی ’’المؤطا‘‘: ۱/ ۳۷۶ (انظر: ۱۰۶۶۴)