3860 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3860

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۶۰) عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَیْمٍ عَنْ اُمِّہِ قَالَتْ: بَیْنَمَا نَحْنُ بِمِنًی إِذَا عَلِیُّ بْنُ اَبِی طَالِبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌یَقُوْلُ: إِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِنَّ ہٰذِہِ اَیَّامُ اَکْلٍ وَشُرْبٍ، فَلَا یَصُوْمُہَا اَحَدٌ۔)) وَاتبَّعَ َالنَّاسَ عَلٰی جَمَلِہِیَصْرُخُ بِذَالِکَ۔ (مسند احمد: ۵۶۷)

Hadith in Urdu

۔ ام عمرو کہتی ہیں: ہم منیٰ میں تھے، اچانک سیدنا علی بن ابی طالب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا کہ یہ کھانے پینے کے دن ہیں، لہذا کوئی آدمی ان دنوں کا روزہ نہ رکھے۔ وہ اونٹ پر سوار تھے، لوگوں کو اپنے پیچھے لگا رکھا تھا اور بآواز بلند یہ اعلان کرتے جا رہے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3860 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۶۰) تخر یـج: حدیث صحیح۔ اخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۲۸۹۰ (انظر: ۵۶۷)