386 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 386

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۶)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ عَنْ مَیْمُوْنَۃَؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَوَضَّأَ بِفَضْلِ غُسْلِہَا مِنَ الْجَنَابَۃِ۔ (مسند أحمد: ۲۷۳۳۷)

Hadith in Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ میمونہ ؓ سے روایت ہے کہ اس کے غسلِ جنابت سے بچے ہوئے پانی سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے وضو کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.386 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۶) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۳۷۲(انظر: ۲۶۸۰۱)