3858 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3858

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۵۸) عَنْ اَبِی سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَھٰی عَنْ صَوْمِ یَوْمِ الْفِطْرِ وَ یَوْمِ الاَضْحٰی۔ (مسند احمد: ۱۱۸۲۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوسعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عید الفطر اور عیدالاضحی کے دن روزہ رکھنے سے منع کیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3858 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۵۸) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۱۹۷، ۱۸۶۴، ۱۹۹۵، ومسلم: ۸۲۷(انظر: ۱۱۸۰۴)