3837 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3837

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۳۷) عَنْ کَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ الْاَشْعَرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ وَکَانَ مِنْ اَصَحَابِ السَّقِیْفَۃِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَیْسَ مِنَ امْبِرِّ امْصِیَامُ فِی امْسَفَرِ)) (مسند احمد:۲۴۰۷۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدناکعب بن عاصم اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ، جو اصحابِ سقیفہ میں سے تھے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3837 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۳۷) تخر یـج: حدیث صحیح۔ اخرجہ ابن ماجہ: ۱۶۶۴، والنسائی: ۴/ ۱۷۴ (انظر: ۲۳۶۷۹)