3829 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3829

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۲۹) عَنِ ابْنِ عَبَّاٍس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: لَا تَعِبْ عَلٰی مَنْ صَامَ فِی السَّفَرِ ولَا عَلٰی مَنْ اَفْطَرَ، قَدْ صَامَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی السَّفَرِ وَاَفْطَرَ۔ (مسند احمد: ۲۰۵۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: نہ تو سفر میں روزہ رکھنے والے پر کوئی عیب لگا اور نہ روزہ چھوڑنے والے پر، کیونکہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سفر میں روزہ رکھا بھی ہے اور ترک بھی کیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3829 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۲۹) تخر یـج: اخرجہ مسلم: ۱۱۱۳(انظر: ۲۰۵۷)