3812 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3812

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۱۲) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُواصِلُ مِنَ السَّحَرِ إِلَی السَّحَرِ۔ (مسند احمد: ۱۱۹۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک سحری سے دوسری سحری تک وصال کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3812 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۱۲) تخر یـج: حسن لغیرہ۔ اخرجہ عبد الرزاق: ۷۷۵۲ (انظر: ۱۱۹۵)