3800 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3800

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۰۰) وَعَنْہَا ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُدْرِکُہُ الصُّبْحُ وَہُوَ جُنُبٌ فَیَغْتَسِلُ وَیَصُوْمُ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۰۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ جب صبح ہوتی تو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جنابت کی حالت میں ہوتے ، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم غسل کرتے اور روزہ رکھتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3800 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۰۰) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۹۲۶، ۱۹۳۰، ومسلم: ۱۱۰۹(انظر: ۲۴۱۰۴)