380 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 380

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۰)۔عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عَمْروٍ (الْغِفَّارِیِّؓ) أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہٰی أَنْ یَتَوَضَّأَ الرَجُلُ مِنْ سُؤْرِ الْمَرْأَۃِ۔ (مسند أحمد: ۱۸۰۱۸)

Hadith in Urdu

سیدنا حکم بن عمرو غفاری ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے مرد کو اس سے منع کیا کہ وہ عورت کے جوٹھے پانی سے وضو کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.380 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۰) تخریج: رجالہ ثقات رجال الشیخین غیر ابی حاجب، وھو ثقۃ، وقد اعل بالوقف ۔أخرجہ ابوداود: ۸۲، وابن ماجہ: ۳۷۳، والترمذی: ۶۴، والنسائی: ۱/ ۱۷۹(انظر: ۱۷۸۶۳)