3797 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3797

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۹۷) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ رَابِعٍ) بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ: کَانَ یُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ جِمَاعٍ غَیْرِ الْاِحْتِلَامٍ ثُمَّ یَصُوْمُ وَقَالَتْ فِی حَدِیْثِ عَبْدِرِبِّہِ: فِی رَمَضَانَ۔ (مسند احمد: ۲۴۵۷۵)

Hadith in Urdu

۔ (چوتھی سند) گزشتہ حدیث کی مانند ہے، البتہ اس میں یہ الفاظ ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جماع کی وجہ سے جنابت کی حالت میں صبح کرتے، نہ کہ احتلام کی وجہ سے، پھر اس دن کا روزہ رکھتے تھے۔ عبد ربہ کی حدیث میں رمضان کا ذکر بھی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3797 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۹۷) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول