3779 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3779

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۷۹) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِی اَبِی ثَنَا عَفَّانُ قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِیْنَارٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ اَوْسٍ عَنْ مِصْدَعٍ اَبِییَحْیَی الْاَنْصَارِیِّ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُقَبِّلُہَا وَہُوَ صَائِمٌ وَیَمُصُّ لِسَانَہَا۔ قُلْتُ: سَمِعْتَہُ مِنْ سَعْدِ بْنِ اَوْسٍ؟ قَالَ: نَعَمْ۔ (مسند احمد: ۲۵۴۲۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم روزہ کی حالت میں ان کا بوسہ لے لیا کرتے تھے اور ان کی زبان کو چوس لیا کرتے تھے۔ عفان کہتے ہیں: میں نے محمد بن دینار سے پوچھا کہ کیا تو نے یہ حدیث سعد بن اوس سے خود سنی ہے؟ انہوں نے کہا : جی ہاں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3779 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۷۹) تخر یـج: حدیث صحیح دون قولہ: ویمص لسانھا، وھذا اسناد ضعیف لضعف محمد بن دینار۔ اخرجہ ابوداود: ۲۳۸۶ (انظر: ۲۴۹۱۶)