3776 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3776

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۷۶) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: اَہْوٰی إِلیَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لیُقَبِّلَنِی فَقُلْتُ: إِنِّی صَائِمَۃٌ، فَقَالَ: وَاَنَا صَائِمٌ، قَالَتْ: فَاَہْوٰی إِلَیَّ فَقَبَّلَنِیْ۔ (مسند احمد: ۲۵۵۳۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مجھے بوسہ دینے کے لیے میری طرف جھکے، میں نے کہا: میں تو روزہ دار ہوں۔آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں نے بھی روزہ رکھا ہوا ہے۔ پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم میری طرف جھکے اور میرا بوسہ لیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3776 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۷۶) تخر یـج:أخرجہ البخاری: ۱۹۲۷، ۱۹۲۸، ومسلم: ۱۱۰۶ (انظر: ۲۵۰۲۲)