3774 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3774

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۷۴) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُبَاشِرُ وَہُوَ صَائِمٌ ثُمَّ یَجْعَلُ بَیْنَہُ وَبَیْنَہَا ثَوْبًا تَعْنِی الْفَرْجَ۔ (مسند احمد: ۲۴۸۱۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم روزے کی حالت میں (اپنی بیوی کے ساتھ) مباشرت کرتے یعنی جسم کے ساتھ جسم ملا لیتے تھے، البتہ اپنے اور اس کی شرمگاہ کے درمیان کپڑا رکھ لیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3774 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۷۴) تخر یـج: حدیث صحیح۔ اخرجہ مسلم: ۱۱۰۶ بلفظ ان رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کان یباشر وھو صائم (انظر: ۲۴۳۱۴)