3770 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3770

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۷۰) عَنْ مَیْمُوْنَۃَ (بِنْتِ سَعْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ) مَوْلَاۃِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَتْ: ُسِئَل رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ رَجُلٍ قَبَّلَ اِمْرَاَتَہُ وَہُوَ صَائِمٌ قَالَ: ((قَدْ اَفْطَرَ۔)) (مسند احمد: ۲۸۱۷۷)

Hadith in Urdu

۔ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خادمہ سیدہ میمونہ بنت سعد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے جب اس آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا جو روزے کی حالت میں اپنی بیوی کا بوسہ لیتا ہے، تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس نے تو روزہ افطار کر دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3770 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۷۷۰) تخر یـج: اسنادہ ضعیف، ابویزید الضبی مجھول۔ اخرجہ ابن ماجہ:۱۶۸۶ (انظر: ۲۷۶۲۵)