3745 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3745
Hadith in Arabic
۔ (۳۷۴۵) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ): عَنْ عَمَّتِہِ اُنَیْسَۃَ بِنْتِ خُبَیْبِ قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِذَا اَذَّنَ ابْنُ اُمِّ مَکْتُوْمٍ فَکُلُوْا وَاشْرَبُوْا وَإِذَا اَذَّنَ بِلَالٌ فَلَا تاْکُلُوْا وَلَا تَشْرَبُوْا۔)) قَالَتْ: کَانَتِ الْمَرْاَۃُ لَیَبْقٰی عَلَیْہَا مِنْ سُحُوْرِہَا فَتَقُوْلُ لِبِلَالٍ: أَمْہِلْ حَتّٰی اَفْرُغَ مِنْ سُحُوْرِی۔ (مسند احمد: ۲۷۹۸۶)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند) خبیب اپنی پھوپھی سیدہ انیسہ بنت خبیب رضی اللہ عنہا سے بیان کرتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ اذان دے تو کھاتے پیتے رہا کرو، لیکن جب بلال رضی اللہ عنہ اذان دے دے تو کھانا پینا چھوڑ دیا کرو۔ سیدہ انیسہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: جب کسی عورت کی سحری باقی ہوتی تو وہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے کہتی:ذرا رک جاؤ، تاکہ میں سحری سے فارغ ہو جاؤں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۷۴۵) اسنادہ صحیح۔ اخرجہ النسائی: ۲/ ۱۰، وانظر الحدیث بالطریق الاول(انظر: ۲۷۴۴۰)