3735 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3735
Hadith in Arabic
۔ (۳۷۳۵) عَنْ بِلَالِ بْنِ رَبَاحٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: اَتَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اُوْذِنُہُ بِالصَّلَاۃِ قَالَ: اَبُوْ اَحْمَدَ، وَہُوَ یُرِیْدُ الصِّیَامَ فَدَعَا بِقَدَحٍ فَشَرِبَ وَسَقََانِی، ثُمَّ خَرَجَ إِلَی الْمَسْجِدِ لِلصَّلَاۃِ فَقَامَ یُصَلِّی بِغَیْرِ وُضُوْئٍ یُرِیْدُ الصَّوْمَ۔ (مسند احمد: ۲۴۳۸۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنابلال بن رباح رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز کی اطلاع دینے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، جبکہ آپ کا روزہ رکھنے کا ارادہ تھا، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیالہ منگوا کر خود بھی پیا اور مجھے بھی پلایا، اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لیے مسجد کی طرف تشریف لے گئے اور وضو کے بغیر نماز پڑھنے لگے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے کا ارادہ رکھتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۷۳۵) تخر یـج: رجالہ ثقات رجال الشیخین، الا ان عبد اللہ بن معقل المزنی لایعرف لہ سماع من بلال۔ اخرجہ الطبرانی: ۱۰۸۲(انظر: ۲۳۸۸۹)