3726 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3726

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۲۶) عَنْ عِرْباَضِ بْنِ سَارِیَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: دَعَانِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِلَی السَّحُوْرِ فِی رَمَضَانَ‘ فَقَالَ: ((ہَلُمَّ إِلٰی ھٰذَا الْغَدَائِ الْمُبَارَکِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۲۷۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعرباض بن ساریہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ماہِ رمضان میں مجھے سحری کی دعوت دی اور فرمایا: اس بابرکت کھانے کی طرف آؤ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3726 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۲۶) حدیث حسن بالشواھد۔ اخرجہ ابوداود: ۲۳۴۴، والنسائی: ۴/۱۴۵(انظر: ۱۷۱۴۳)