3724 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3724

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۲۴) وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: دَعَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِالْبَرَکَۃِ فِی السُّحُوْرِ وَالثَّرِیْدِ۔ (مسند احمد: ۷۷۹۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سحری اور ثرید میں برکت کی دعا فرمائی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3724 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۷۲۴) تخر یـج: اسنادہ ضعیف لضعف ابن ابی لیلی۔ اخرجہ عبد الرزاق: ۱۹۵۷۱، وابویعلی: ۶۳۶۷(انظر: ۷۸۰۷)