3708 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3708

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۰۸) عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ اَبِی الْمِنْہَالِ بْنِ مَسْلَمَۃَ الْخُزَاعِیِّ عَنْ عَمِّہِ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِاَسْلَمَ: ((صُوْمُوا الْیَوْمَ۔)) قَالُوْا: إِنَّا قَدْ اَکَلْنَا قَالَ: ((صُوْمُوْا بَقِیَّۃَیَوْمِکُمْ۔)) یَعْنِییَوْمَ عَاشُوْرَائَ۔ (مسند احمد: ۲۰۵۹۵)

Hadith in Urdu

۔ ا بو منہال عبد الرحمن اپنے چچا سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یومِ عاشورا کو بنو اسلم کے قبیلہ کے لوگوں سے فرمایا: آج روزہ رکھو۔ انہوں نے کہا: ہم نے تو کھا پی لیا ہے،آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بقیہ دن کا روزہ رکھ لو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3708 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۰۸) تخر یـج: صحیح لغیرہ۔ اخرجہ ابوداود: ۲۴۴۷، والنسائی: ۲۸۵۰ (انظر: ۲۰۳۲۹)