3699 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3699

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۹۹) عَنْ ابْنِ عَبَّاسَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما اَنَّ جِبْرِیْلَ علیہ السلام اَتَی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: ((تَمَّ الشَّہْرُ تِسْعًا وَعِشْرِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۸۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ جبریل علیہ السلام ، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آئے اور فرمایا: یہ مہینہ (۲۹) دن کا پورا ہوچکا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3699 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۹۹) تخر یـج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ اخرجہ النسائی: ۴/ ۱۳۸(انظر: ۱۸۸۵)