3694 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3694

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۹۴) عَنْ رِبْعِیِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ بَعْضِ اَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: اَصْبَحَ النَّاسُ لِتَمَامِ ثَلَاثِیْنَیَوْمًا، فَجَائَ اَعْرَابِیَّانِ فَشَہِدَا اَنَّہُمَا اَہَلاَّہُ بِالاَمْسِ عَشِیَّۃً، فَاَمَر رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم النَّاسَ اَنْ یُفْطِرُوْا۔ (مسند احمد: ۱۹۰۲۹)

Hadith in Urdu

۔ ایک صحابی سے روایت ہے کہ لوگوں نے رمضان کی تیس تاریخ کو روزے کی حالت میں صبح کی، اتنے میں دو بدّو آئے اور انھوں نے یہ گواہی دی کہ انہوں نے کل شام کو چاند دیکھا تھا، اس بنا پر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوگوں کو اسی وقت روزہ افطار کرنے کا حکم دے دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3694 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۹۴) تخر یـج: اسنادہ صحیح۔ اخرجہ ابوداود: ۲۳۳۹(انظر: ۱۸۸۲۳)