3691 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3691

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۹۱) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَاتَقَدَّمُوْا بَیْنَیَدَیْ رَمَضَانَ بِیَوْمٍ وَلَایَوْمَیْنِ إِلَّارَجُلًا کَانَ یَصُوْمُ صَوْمًا فَلْیَصُمْہُ۔)) (مسند احمد: ۷۱۹۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: رمضان سے پہلے ایک دو دنوں کے روزے نہ رکھو، ہاں اگر کوئی آدمی کسی متعین دن کا روزہ رکھتا ہو تو وہ روزہ رکھا کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3691 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۹۱) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۹۱۴، ومسلم: ۱۰۸۲(انظر: ۷۲۰۰)