3689 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3689

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۸۹) وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلَہُ إِلَّا اَنَّہُ قَالَ: ((فَعُدُّوْا ثَلَاثِیْنَیَوْمًا۔)) (مسند احمد: ۱۴۵۸۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدناجابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سابق حدیث کی طرح ایک حدیث بیان کی ہے، البتہ اس میں یہ الفاظ ہیں کہ: اگر چاند نظر نہ آئے تو تیس دن شمار کر لیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3689 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۸۹) اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ اخرجہ ابو یعلی: ۲۲۴۸، والبیھقی: ۴/ ۲۰۶(انظر: ۱۴۵۲۶)