3681 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3681
Hadith in Arabic
۔ (۳۶۸۱) عَنْ رِبْعِیِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ بَعْضِ اَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا َتقَدَّمُوْا الشَّہْرَ حَتّٰی تُکْمِلُوْا الْعِدَّۃَ اَوْ تَرَوُا الْہِلَالَ وَصُوْمُوْا ولَا تُفْطِرُوْا حَتّٰی تُکْمِلُوْا الْعِدَّۃَ اَوْ تَرَوُا الْہِلَالَ۔)) (مسند احمد: ۱۹۰۳۱)
Hadith in Urdu
۔ ایک صحابی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم مہینہ شروع ہونے سے پہلے روزے رکھنا شروع نہ کرو، بلکہ اس وقت روزہ رکھو جب سابقہ مہینے کی گنتی پوری ہو جائے یا چاند نظر آ جائے، پھر روزے جاری رکھو، یہاں تک کہ رمضان کی گنتی پوری کر لو یا چاند دیکھ لو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۶۸۱) تخر یـج: اسنادہ صحیح۔ اخرجہ ابوداود: ۲۳۲۶، والنسائی: ۴/ ۱۳۵ (انظر: ۱۸۸۲۵)