368 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 368

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۸)۔عَنْ مَیْمُوْنَۃَؓ قَالَتْ: کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُوْلُ اللّٰہِ مِنْ اِنَائٍ وَاحِدٍ۔ (مسند أحمد: ۲۷۳۳۳)

Hadith in Urdu

سیدہ میمونہ ؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ ایک برتن سے غسل کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.368 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۳۲۲ (انظر: ۲۶۷۹۷)