3677 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3677

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۷۷) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((صُوْمُوْا لِرُؤْیَتِہِ وَاَفْطِرُوْا لِرُؤْیَتِہِ، فَإِنْ غُمَّ عَلَیْکُمُ الشَّہْرُ، فَاَکْمِلُوْا العِدَّۃَ ثَلَاثِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۹۴۵۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: چاند دیکھ کر روزے رکھنا شروع کیا کرو اور چاند دیکھ کر ہی روزے ترک کیا کرو، ہاں اگر بادل کی وجہ سے چاند دکھائی نہ دے تو تیس کی گنتی پوری کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3677 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۷۷) تخر یـج: اخرجہ مسلم: ۱۰۸۱(انظر: ۹۴۷۲)