3669 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3669
Hadith in Arabic
۔ (۳۶۶۹) عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا دَخَلَ رَجَبٌ قَالَ: ((اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِی رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَبَارِکْ لَنَا فِی رَمَضَانَ۔)) وَکَانَ یَقُوْلُ: ((لَیْلَۃُ الْجُمُعَۃِ غَرَّائُ وَیَوْمُہَا اَزْہَرُ۔)) (مسند احمد: ۲۳۴۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدناانس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ماہِ رجب شروع ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا کرتے تھے: اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت فرما اور ہمارے لیے رمضان کو مبارک بنا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ بھی فرمایا کرتے تھے: جمعہ کی رات روشن اور اس کا دن چمک دار ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۶۶۹) تخر یـج: اسنادہ ضعیف، زائدۃ بن ابی الرقاد، قال البخاری والنسائی: منکر الحدیث۔ اخرجہ البزار: ۶۱۶، والبیھقی فی ’’الشعب‘‘: ۳۸۱۵(انظر: ۲۳۴۶)