3654 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3654

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۵۴) عَنْ عَامِر بْنِ مَسْعُوْدٍ الْجُمَحِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلصَّوْمُ فِی الشِّتَائِ الغَنِیْمَۃُ الْبَارِدَۃُ۔)) (مسند احمد: ۱۹۱۶۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعامر بن مسعود جمحی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سردیوں کے روزے تو بلا مشقت حاصل ہونے والی غنیمت ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3654 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۶۵۴) تخر یـج: اسنادہ ضعیف، نمیر بن عریب مجھول، وعامر بن مسعود الجمحی لیست لہ صحبۃ، فروایتہ عن النبیی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مرسلۃ، ثم انہ مجھول الحال۔ اخرجہ الترمذی: ۷۹۷(انظر: ۱۸۹۵۹)