365 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 365

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۵)۔عَنْ مُعَاذَۃَ الْعَدَوِیَّۃِ عَنْ عَائِشَۃَؓ أَنَّہَا أَخْبَرَتْہَا قَالَتْ: کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنْ اِنَائٍ وَاحِدٍ وَأَنَا أَقُوْلُ لَہُ: اَبْقِ لِیْ، اَبْقِ لِیْ۔ (مسند أحمد: ۲۵۱۰۶)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ ایک برتن سے غسل کرتے تھے اور میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے کہتے تھی: میرے لیے باقی چھوڑو، میرے لیے بھی پانی رہنے دو۔

Hadith in English

.

Previous

No.365 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۳۲۱ (انظر: ۲۴۵۹۹)