3649 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3649

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۴۹) عَنْ اَبِی سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَایَصُوْمُ عَبْدٌ یَوْمًا فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ إِلَّا بَاعَدَ اللّٰہُ بِذَالِکَ الْیَوْمِ النَّارَ عَنْ وَجْہِہِ سَبْعِیْنَ خَرِیْفًا۔)) (مسند احمد: ۱۱۲۲۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو بندہ اللہ کی راہ میں ایک روزہ رکھے گا تو اللہ تعالیٰ اس ایک دن کے روزے کے سبب سے اسے جہنم سے ستر برس کی مسافت جتنا دور کر دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3649 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۴۹) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۲۸۴۰، ومسلم: ۱۱۵۳(انظر: ۱۱۲۱۰)