3641 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3641

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۴۱) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ جَعَلَ حَسَنَۃَ ابْنِ آدَمَ بِعَشْرِ اَمْثَالِہَا إِلٰی سَبْعِمِائَۃِ ضِعْفٍ إِلَّا الصَّوْمَ، وَالصَّوْمُ لِی وَأَنَا اَجْزِی بِہِ، وَلِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ، فَرْحَۃٌ عِنْدَ إِفْطَارِہِ وَفَرْحَۃٌیَوْمَ الْقِیَامَۃِ، وَلَخُلُوْفُ فَمِ الصَّائِمِ اَطْیَبُ عِنْدَ اللّٰہِ مِنْ رِیْحِ الْمِسْکِ۔)) (مسند احمد: ۴۲۵۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ابنِ آدم کی ہر نیکی کا اجر دس سے سات سو گنا تک مقرر کر رکھا ہے، ما سوائے روزے کے، کیونکہ روزہ صرف میرے لئے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا، روزہ دار کے لئے دو خوشیاں ہیں، ایک خوشی روزہ افطار کرنے کے وقت ہوتی ہے اور دوسری قیامت کے دن ہو گی، روزہ دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کے ہاں کستوری سے زیادہ پاکیزہ ہوتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3641 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۴۱) تخر یـج: صحیح لغیرہ۔ اخرجہ من قولہ ((الصوم لی) الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۰۰۷۸ ، ومن قولہ: ((لخلوف فم ))البزار: ۹۶۴، و من قولہ ((للصائم فرحتان)) عبد الرزاق: ۷۸۹۸