363 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 363

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۳)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: لَقَدْ کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنْ اِنَائٍ وَاحِدٍ وَاِنَّا لَجُنُبَانِ، وَلَکِنَّ الْمَائَ لَا یَجْنُبُ۔ (مسند أحمد: ۲۵۴۹۱)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ ایک برتن سے غسل کرتے تھے، جبکہ ہم جنبی ہوتے تھے، لیکن اس سے پانی جنبی نہیں ہو جاتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.363 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۳) تخریج: أخرجہ مسلم: ۳۲۱ (انظر: ۲۴۹۷۸)