3604 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3604
Hadith in Arabic
۔ (۳۶۰۴) عَنْ اَبِی اُمَامَۃَ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَجُلاً سَاَلَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : اَیُّ الصَّدَقَۃِ اَفْضَلُ؟ قَالَ: ((ظِلُّ فُسْطَاطٍ فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ، اَوْ خِدْمَۃُ خَادِمٍ فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ اَوْ طَرُوْقَۃُ فَحْلٍ فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۶۷۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ کونسا صدقہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سائے کے لیے اللہ تعالیٰ کی راہ میں دیا ہوا خیمہ یا خدمت کے لیے اللہ تعالیٰ کی راہ میں دیا ہوا خادم یا اللہ تعالیٰ کی راہ میں دی ہوئی اونٹنی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۶۰۴) حدیث حسن، وھذا اسناد ضعیف۔ اخرجہ الترمذی: ۱۶۲۶، ۱۶۲۷(انظر: ۲۲۶۲۱)