3600 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3600

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۰۰) وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ اَنْفَقَ زَوْجًا اَوْ زَوْجَیْنِ فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ دَعَتْہُ خَزَنَۃُ الْجَنَّۃِ: یَا مُسْلِمُ! ھٰذَا خَیْرٌ ہَلُمَّ إِلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۸۷۷۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی کسی چیز کا جوڑا اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرے گا، اسے جنت کے دربان یوں آواز دیں گے: اے مسلمان! یہ دروازہ بہتر ہے، ادھر آ جاؤ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3600 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۰۰) تخر یـج:اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین (انظر: ۸۷۹۰)