358 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 358

Hadith in Arabic

۔ (۳۵۸)۔عَنْ مُوْسَی بْنِ سَلَمَۃَ أَنَّ سِنَانَ بْنَ سَلَمَۃَ سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍؓ عَنْ مَائِ الْبَحْرِ فَقَالَ: مَائُ الْبَحْرِ طَہُوْرٌ۔ (مسند أحمد:۲۵۱۸)

Hadith in Urdu

موسیٰ بن سلمہ کہتے ہیں کہ سنان بن سلمہ نے سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ سے سمندر کے پانی کے حکم کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے کہا: سمندر کا پانی پاک کرنے والا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.358 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۵۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم ۔ أخرجہ الدارقطنی:۱/۳۵، والحاکم: ۱/۱۴۰(انظر:۲۵۱۸)