3574 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3574

Hadith in Arabic

۔ (۳۵۷۴) عَنْ ابْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ اَبِیْہِ (بُرَیْدَۃَ الاَسْلَمِیِّ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا یُخْرِجُ رَجُلٌ شَیْئًا مِنَ الصَّدَقَۃِ حَتّٰییَفَکَّ عَنْہَا لَحْیَیْ سَبْعِیْنَ شَیْطَانًا۔)) (مسند احمد: ۲۳۳۵۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا بریدہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب بھی کوئی آدمی صدقہ کرتاہے تو وہ ستر شیطانوں کے جبڑے توڑتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3574 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۵۷۴) تخر یـج: قال الالبانی: صحیح، انظر الصحیحۃ: ۱۲۶۸۔ اخرجہ ابن خزیمۃ: ۲۴۵۷، والحاکم: ۱/ ۴۱۷، والبیھقی: ۴/ ۱۸۷(انظر: ۲۲۹۶۲)