3565 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3565

Hadith in Arabic

۔ (۳۵۶۵) حدثنا عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِی اَبِی ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ اَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ وَکَانَ مَعْمَرٌ یَقُوْلُ عَنْ اَبِی ہُرَیْرَہَ، ثُمَّ قَالَ بَعْدُ عَنِ الاَعْرَجِ عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ فِی زَکَاۃِ الْفِطْرِ عَلَی کُلِّ حُرٍّ وَعَبْدٍ ذَکَرٍ وَاُنْثٰی صَغِیْرٍ اَوْ کَبِیْرٍ فَقِیْرٍ اَوْ غَنِیٍّ، صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ اَوْ نِصْفُ صَاعٍ مِنْ قَمْحٍ، قَالَ مَعْمَرٌ وَبَلَغَنِی اَنَّ الزُّہْرِیَّ کَانَ یَرْوِیْہِ إِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۷۷۱۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ہر آزادو غلام، مرد و زن ، چھوٹے بڑے اور فقیر اور غنی پر کھجور کا ایک صاع اور گندم کا نصف صاع بطورِ صدقۂ فطر فرض ہے۔ معمر کہتے ہیں: مجھے یہ خبرملی ہے کہ امام زہری اس حدیث کو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے مرفوعاً بیان کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3565 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۵۶۵) تخر یـج: رجالہ ثقات رجال الشیخین، وھو موقوف۔ اخرجہ عبد الرزاق: ۵۷۶۱، والدارقطنی: ۲/ ۱۴۹، والبیھقی: ۴/ ۱۶۴ (انظر: ۷۷۲۴)