3556 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3556

Hadith in Arabic

۔ (۳۵۵۶) عَنِ الزُّبَیْرِ بْنِ الْعَوَّامِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌اَنَّ رَجُلاً حَمَلَ عَلٰی فَرَسٍ یُقَالُ لَہَا غَمْرَۃُ اَوْ غَمْرَائُ، وَقَالَ: فَوَجَدَ فَرَسًا اَوْ مُہْرًا یُباعُ فَنُسِبَ إِلٰی تِلْکَ الْفَرَسِ فَنُہِیَ عَنْہَا۔ (مسند احمد: ۱۴۱۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنازبیر بن عوام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے غمرہ یا غمراء نامی ایک گھوڑی کا اللہ تعالیٰ کی راہ میں صدقہ کیا، بعد میں اس نے دیکھا کہ اسی گھوڑی کویا اس کے بچے، جو اسی گھوڑی کی طرف منسوب کیا گیا، کو فروخت کیا جا رہا تھا، لیکن اسے ایسے کرنے سے منع کر دیا گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3556 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۵۵۶) تخر یـج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ اخرجہ ابن ماجہ: ۲۳۹۳(انظر: ۱۴۱۰)