3551 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3551

Hadith in Arabic

۔ (۳۵۵۱) عَنْ ابْنِ عَبَّاسَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنِ اسْتَعَاذَ بِاللّٰہِ فَاَعِیْذُوہُ وَمَنْ سَاَلَکُمْ بِوَجْہِ اللّٰہِ فَاَعْطُوْہُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۴۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص تم کو اللہ تعالیٰ کا واسطہ دے کر پناہ طلب کرے، تم اسے پناہ دے دو اور جو کوئی تم سے اللہ تعالیٰ کے نام پر سوال کرے، تم اسے وہ چیز دے دو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3551 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۵۵۱) تخر یـج: اسنادہ حسن۔ اخرجہ ابوداود: ۵۱۰۸(انظر: ۲۲۴۸)