337 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 337
Hadith in Arabic
۔ (۳۳۷)۔عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((مَنْ سَنَّ سُنَّۃَ ضَلَالٍ فَاتُّبِعِ عَلَیْہَا کَانَ عَلَیْہِ مِثْلُ أَوْزَارِہِمْ مِنْ غَیْرِ أَنْ یَنْقُصَ مِنْ أَوْزَارِہِمْ شَیْئٌ، وَمَنْ سَنَّ سُنَّۃَ ہُدًی فَاتُّبِعِ عَلَیْہَا کَانَ لَہُ مِثْلُ أُجْوْرِہِمْ مِنْ غَیْرِ أَنْ یَنْقُصَ مِنْ أُجُوْرِہِمْ شَیْئٌ۔)) (مسند أحمد: ۱۰۵۶۳)
Hadith in Urdu
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے گمراہی والا کوئی راستہ وضع کیااور پھر اس کی پیروی کی گئی تو اس پر پیروی کرنیوالوں کے گناہ کے برابر گناہ ہو گا، جبکہ ان کے گناہوں میں کوئی کمی واقع نہ ہو گی، اسی طرح جس نے ہدایت والا کوئی راستہ جاری کیا اور پھر اس کی پیروی کی گئی تو اس پر پیروی کرنے والوں کے اجر کے برابر اجر ہو گا، جبکہ ان کے اجر و ثواب میں کوئی کمی واقع نہیں ہو گی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۳۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۶۷۴(انظر: ۱۰۵۵۶)