3296 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3296

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۹۶) عَنْ مَعْقِلِ بْنِ یَسَارٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یٰسٓ قَلْبُ الْقُرْآنِ، لَا یَقْرَؤُہَا رَجُلٌ یُرِیْدُ اللّٰہَ تَعَالٰی وَالدَّارَ الآخِرَۃَ إِلَّا غُفِرَ لَہُ وَاقْرَئُ وہَا عَلٰی مَوْتَاکُمْ)) (مسند احمد: ۲۰۵۶۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا معقل بن یسار ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سورۂ یس، قرآن کریم کا دل ہے، جو آدمی اللہ تعالیٰ اور آخرت کے گھر کا ارادہ کرتے ہوئے اس کی تلاوت کرتا ہے، اسے بخش دیا جاتا ہے، اور اپنے قریب الموت لوگوں پر بھی اس سورت کی تلاوت کیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3296 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۹۶) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لجھالۃ الرجل وأبیہ أخرجہ ابوداود: ۳۱۲۱، وابن ماجہ: ۱۴۴۸ (انظر: ۲۰۳۰۰، ۲۰۳۰۱)