3288 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3288

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۸۸) عَنْ جَرِیْرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ الْبَجَلِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کُنَّا نَعُدُّ الْاِجْتَمِاعَ إِلٰی أَہْلِ الْمَیِّتِ وَصَنِیْعَۃِ الطَّعَامِ بَعْدَ دَفْنِہِ مِنَ النِّیَاحَۃِ۔ (مسند احمد: ۶۹۰۵)

Hadith in Urdu

سیّدناجریر بن عبداللہ بجلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:ہم تدفین کے بعد میت کے لواحقین کے ہاں لوگوں کے جمع ہونے کو اور کھانا تیار کرنے کو نوحہ شمار کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3288 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۸۸) تخریـج: …حدیث صحیح، نصر بن باب، وان کان ضعیف الحدیث، متابَعٌ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۶۱۲(انظر: ۶۹۰۵)