3279 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3279
Hadith in Arabic
۔ (۳۲۷۹) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِی أَبِی ثَنَا وَکِیْعٌ عَنْ سُفْیَانَ عَنِ السُّدِّیِّ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ سُفْیَانَ یَرْفَعُہُ، قَالَ: ((إِنَّ الْمَیِّتَ لَیَسْمَعُ خَفْقَ نِعَالِہِمْ، إِذَا وَلَّوْا عَنْہُ مُدْبِرِیْنَ)) (مسند احمد: ۹۷۴۰)
Hadith in Urdu
سیّدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب لوگ میت کو دفن کے بعد واپس جاتے ہیں تو میت ان لوگوں کے جوتوں کی آواز سن رہا ہوتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۲۷۹) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۳۷۸، والبزار: ۸۷۳، وابن حبان: ۳۱۱۸(انظر: ۹۷۴۲)