3264 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3264

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۶۴) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: مَا عَلِمْنَا بِدَفْنِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حَتّٰی سَمِعْتُ صَوْتَ الْمَسَاحِی مِنْ آخِرِ اللَّیْلِ لَیْلَۃَ الْأَرْبِعَائِ، قَالَ مُحَمَّدٌ، وَالْمَسَاحِی الْمَرُوْرُ۔ (مسند احمد: ۲۴۸۳۷)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: ہمیں تو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے دفن ہو جانے کا اس وقت علم ہوا کہ جب ہم نے بدھ والی رات کے آخری حصے میں بیلچوں وغیرہ کی آوازیں سنیں۔ محمد بن اسحاق کہتے ہیں: اَلْمَسَاحِیْ کا معنی بیلچہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3264 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۶۴) تخریـج: …حدیث محتمل للتحسین أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۳۴۷(انظر: ۲۴۳۳۳)