3261 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3261
Hadith in Arabic
۔ (۳۲۶۱) وَعَنْہُ أَیْضًا أَنَّ رُقَیَّۃَ رضی اللہ عنہا لَمَّا مَاتَتْ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا یَدْخُلِ الْقَبْرَ رَجُلٌ قَارَفَ أَہْلَہُ۔)) فَلَمْ یَدْخُلْ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رضی اللہ عنہ الْقَبْرَ۔ (مسند احمد: ۱۳۴۳۱)
Hadith in Urdu
سیّدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا کا انتقال ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے آج رات اپنی بیوی سے ہم بستری کی ہو وہ قبر میں داخل نہ ہو۔ پس سیّدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ قبر میں داخل نہ ہوئے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۲۶۱) تخریـج: …اسنادہ صحیح علی شرط مسلم أخرجہ الحاکم: ۴/ ۴۷، والطحاوی فی ’’شرح مشکل الآثار‘‘: ۲۵۱۲(انظر: ۱۳۳۹۸)