3256 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3256

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۵۶) عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّہُ قَالَ: اِلْحَدُوْا لِیْ لَحْدًا وَانْصِبُوْا عَلَیَّ اللَّبِنَ نَصْبًا کَمَا صُنِعَ بِرَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۱۴۵۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا سعد بن ابی وقاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: تم لوگ میرے لیے لحد بنانا اور میرے اوپر اسی طرح کچی اینٹیں رکھ دینا،جس طرح رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ کیا گیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3256 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۵۶) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۹۶۶ (انظر: ۱۴۵۰)