3242 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3242
Hadith in Arabic
۔ (۳۲۴۲) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَرْوِیْہِ عَنْ رَبِّہِ عَزَّ َوَجَلَّ قَالَ: ((مَا مِنْ عَبْدٍ مُسْلِمٍ یَمُوْتُ یَشْہَدُ لَہُ ثَـلَاثَۃُ أَبْیَاتٍ مِنْ جِیْرَانِہِ الْأَْدْنَیْنَ بِخَیْرٍ إلِاَّ قَالَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ قَدْ قَبِلْتُ شَہَادَۃَ عِبَادِیْ عَلٰی مَا عَلِمُوْا وَغَفَرْتُ لَہُ مَا أَعْلَمُ)) (مسند احمد: ۸۹۷۷)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں: جو مسلمان آدمی فوت ہو جائے اور اس کے قریبی ہمسایوں میں سے تین گھر والے لوگ اس کے حق میں خیر کی گواہی دے دیں تو اللہ تعالیٰ کہتا ہے: میرے بندوں نے اپنے علم کے مطابق جو گواہی دی ہے، میں نے اسے قبول کر لیا ہے اور وہ (گناہ) معاف کر دیئے ہیں، جو میں جانتا ہوں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۲۴۲) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لابھام الشیخ البصری، لکن لہ شواہد (انظر: ۸۹۸۹)